Description
صرف باکس اوپن ھے وہ بھی ایڈ کےلئے وڈیو اور تصاویر بنانے کے لئے اوپن کیا 10/10 کینڈیشن ھے ھول سیل ریٹ پر دے رھا ھوں اسکے علاوہ ملتان کے علاوہ دوسرے شہروں سے 10 سے اوپر پیس کا یہی ریٹ ملے گا علاوہ پارسل ڈلیوری
وڈیو سمپل کے لئے اپنا واٹس ایپ یہاں چھوڑ سکتے ھیں
واٹس ایپ صفر تین چار چار چھ نو نو دو سات سات ایک