All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 8,500,000

Mini flour mill machinery

Others, Lahore
6 hours ago
Description
منی فلور مل کے بارے میں مکمل معلومات خصوصیات یہ منی فور مل ہے اسکی خوبی یہ ہے کہ یہ ٹوٹل سولرپہ چل سکتی ہے اس وجہ سے اسکا نفع زیادہ ہوتا ہے اسکا الیکٹرک لوڈ کم ہے جس کی وجہ سے بل کم آتا ہے بلڈنگ درکار یہ سنگل ھال میں لگ جاتی ہے جسکا ساٸز25*50 ھو اور عمارت کی بلندی 22 فٹ ھو ٹرانسفارمر اس کے لی اے واپڈا ٹرانسفارمر kva 100 درکار ہے اس سے تمام وہ اشیاء بناٸ جا سکتی ہیں جو بڑی فلور مل بناتی ہے۔ پروڈکشن اسکی پروڈکشن10 دس بوری سو کلو والی فی گنھٹہ ہے یہ ایک جدید سسٹم ہے اس میں گیر کی بجاے بلٹ استعمال ک اے گۓ ہیں تا کہ شور اور الکٹرک لوڈ کو کنٹرول کیا جا سکے۔ قیمت اس مکمل سیٹ اپ کی قیمت پچاسی 85لاکھ روپے ہے اگر آپ ویزٹ کرنا چاہیں تو کال کر کے ٹاٸم فکس کر کے آیں • ویزٹ ایڈریس۔ شامکے بھٹیاں مانگا منڈی لاہور۔ مذید اگر کچھ پوچھنا ہو تو ولکم۔ سر آپ مل کس ضلع میں لگانا چاہتے ہیں۔؟for suitability report آپ کا اسم گرامی ( مخاطب کرنے کے لی اے) مزید بریفنگ کے لی اے آپ کال کر سکتے ہیں (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1096346943
Report this ad