Description
پانی والا انجن ہے۔ بلکل بہترین حالت میں ہے۔اس کے ساتھ فریم بھی لگا ہوا ہے۔اس کو لگا کے آپ اپنے کھیتوں کو سیراب کر سکتے ہیں۔ملت کمپنی کا ہے یہ کمپنی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔بہت ہی زیادہ پائدار ہے۔اگر کسی بھائ کو چاہیے رابطہ کریں۔جزاک اللہ۔ (View phone number)
(View phone number)