All categoriesDropdown arrow
milk shop equipments 0
1 / 20
Rs 500,000

milk shop equipments

Kahna, Lahore
2 days ago
Description
دودھ دہی اور چائے کا چلتا ہوا سیٹ اپ برائے فروخت اگر کوئی مکمل سامان الگ سے خریدنا چاہے تو خرید سکتا ہے سامان میں دو انورٹر فریج ، ایک سٹیل کاؤنٹر ، ایک بڑا اور ایک چھوٹا کنڈا ، دودھ میں استعمال ہونے والے تمام برتن ہیں ۔۔۔ سٹیل اور پلاسٹک کے تمام برتن شامل ہیں ۔۔۔ 12 نیلے رنگ کے خوبصورت پردے ہیں ۔۔م 25 کرسیاں اور 6 ٹیبل عمدہ کوالٹی کے ہیں ۔۔۔ لڈو اور چائے کے تمام برتن شامل ہیں ۔۔۔ لوہے کا ایک بھاری سٹینڈ دستیاب ہے ۔۔۔ بڑی کڑاہی 60 کلو کی ۔۔۔ بڑا چولہا اور چھوٹا چولہا شامل ہیں ۔۔۔ دو بڑے سائن بورڈ لائٹوں والے ۔۔۔ شامل ہیں ایک سپیکر نعتیں چلانے کے لیے ۔۔۔ اس مکمل سیٹ اپ کی قیمت صرف 5 لاکھ روپے ۔۔۔ بہت سارا سامان ایسا بھی ہے جو لکھا نہیں گیا
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1093158178
Report this ad