All categoriesDropdown arrow
Milk & honey sugar scrub  0
1 / 2
Rs 3550

Milk & honey sugar scrub

Cantt, Lahore
14 hours ago
Details
ProductsBody Care
ConditionNew
Description
Sugar scrub live results *MILK AND HONEY GOLD SUGAR SCRUB* * یہ تمام اقسام کی جلد پر استعمال کی جا سکتی ہے ۔ *اس کے بہت سے فوائدہیں:* یہ ہماری جلد سے خراب خلیات یعنی کہ ڈیڈ سکن کو ہٹاتا ھے۔ اور ہماری جلد کو نکھار کرسامنے لاتا ہے۔جس سے ہماری جلد نرم وملائم اور چمکدار اور پہلے سے زیادہ نمایاں ہوتی ہے۔ یہ ہماری جلد کے اندر موجور پگمنٹ میلنن (melanin) کی تہہ (کالی تہہ) کو کم کرتا ھے جسکے باعث ہمارا رنگ نکھرتا ہے۔ یہ جلد پر موجود ہر طرح کے داغ دھبوں کو مٹانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ اس سے سکربنگ کرنے سے ہمارے مساموں کی گہرائی سے صفائ ہوجاتی ہے اور سن ٹین (sun tan) بھی ختم ہوتا ہے۔ یہ ہماری جلد میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے جسکے باعث تمام خلیات کو مناسب آکسیجن میسر ہوتی ہے اور ہماری جلد نکھرنا شروع ہو جاتی ہے
Location
Pakistan
Ad id 1093744887
Report this ad