All categoriesDropdown arrow
Catering & Restaurant
Milk Chillers 0
1 / 10
Rs 210,000

Milk Chillers

Others, Multan
3 weeks ago
Description
ملک چیلر یا ملک کولنگ ٹینک دو الگ نام لیکن کام ایک ہی ہے دودھ کی شیلف لائف کو برقرار رکھنا اور اسکے ٹمپریچر کو برقرار رکھنا جب تک دودھ کا ٹمپریچر 4ڈگری پر بنا رہتا ہے اس وقت تک دودھ خراب نہیں ہوتا جو چیلر ڈیری ہب مینوفیکچر کرتا ہے اس میں اور بازاری چیلر میں فرق ہوتا ہے ہمارے چیلر فارمز پر انسٹال ہوتے ہیں جہاں جانور سے جو دودھ دھویا جاتا ہے وہ 30/33ڈگری کا ہوتا ہے اسے چیلر میں 4ڈگری تک لایا جاتا ہے جس میں چیلر کو 3گھنٹے درکار ہوتے جہاں لوڈ کا مسئلہ ہو وہاں یہ دورانیہ کچھ بڑھ بھی جاتا ہمارے چیلر میں ٹب شیٹ 2ایم ایم تھک اور آؤٹر شیل 1.5ایم ایم ہوتا ہے یونٹ امریکن اور کنڈنسر بریز کے استعمال ہوتے ہیں شیٹ امریکن 304ایل استعمال ہوتی ہے انکا ٹمپریچر 4/10سیٹ ہوتا یعنی ایک بار دودھ 4ڈگری پر آیا یہ ٹرپ ہو جاتا اور دوبارہ 10پر جا کر شروع ہو گا اور 10پر جانے کے لئے چیلر کو 6/7گھنٹے کا دورانیہ چاہئیے اس دورانیہ میں کمپریسر بند رہے گا ایجیریٹر چلتا رہے گا تا کہ دودھ کا ٹمپریچر یکسانیت سے برقرار رہے 10ڈگری پر کمپریسر دوبارہ اسٹارٹ ہو ھو گا جو کہ 15/25منٹ میں دوبارہ ٹمپریچر مین ٹین کر لے گا۔۔۔رابطہ نمبر (View phone number) (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1089900294
Report this ad