Description
ملک چکر فار سیل ۔صرف 3مہینہ استمعال کیا ہے ۔300لٹر دودہ آتا ہے اس میں۔14گیج کی چادر میں اسپیشل آرڈر پر تیار کروایا ہے ۔1.5 ٹن کا یونٹ انسٹال ہے ۔یونٹ کی ایک سال اور ٹینک پیکیج کی 3سال کی وارنٹی کے ساتھ اوریجنل بل ساتھ موجود ہے ٹوٹل سٹیل سے تیار ہوا ہے