Description
بہت کم استعمال ہوا ہے
بہت اچھی حالت میں ہے
مہران یا آلٹو کار پر فٹ ہو جاتا ہے
صرف تھوڑی صفائ کرنا پڑے گی
چار ماہ پہلے کار سے اتارا ہے
المونیم اور لوہے کا بنا ہوا ہے
ڈھوک کھبہ کے قریب paf Chowk کے پاس آکر لے سکتے ہیں
بہت مناسب قیمت پر ایک مضبوط اور پائیدار چیز ہے