Description
سوزوکی مہران:
خرید تاریخ : 22-12-2017
رجسٹریشن: 2018 (میرے اپنے نام سمارٹ کارڈ بنا ہوا۔فائل مکمل)
رنگ: سفید
کلومیٹر31747 کلومیٹر
انجن کی حالت: بالکل درست،
ٹائرز: اچھی حالت میں
نمبر: فیصل آباد
ٹوکن/ ٹیکسٹ پیڈ فار لائف
الائے رم: لگے ہوئے ہیں
ایکسٹرا فیچرز:
اے سی چالو حالت میں
ہیٹر ورکنگ میں
صاف ستھرا انٹیریئر
علیحدہ سمارٹ فین نصب
ملٹی میڈیا/سپیکر چالو حالت میں
گاڑی فیملی استعمال میں رہی ہے
گاڑی کی حالت:
صرف 2 پیس ٹچ ہیں، گاڑی سیلوں میں مکمل ہے۔ باہر اور اندر سے بہترین حالت میں، میکینکلی فٹ ہے، کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا
رابطہ نمبر:
(View phone number)