Description
@0@3@1@5@1@2@7@8@4@8@5۔@@@@0@3@3@1@3@7@3@9@5@1@[redacted email address] انجن روم شیشہ۔اندر باہر سے پوری اصل۔اگلےبمپر سے پچھلے بمپر تک پوری اصل باڈی اصل اور کڑک۔ کوئی بھی پیس کلر نہیں ہوا2008سے اب تک ہر کاغذ فائل میں موجودہے۔سی پی ایل سی فون کال پر کلئیر ہے۔نیو بیٹری۔ٹچ اسٹارٹ۔چاروں ٹائیر نئے ہیں۔انجن 110 فیصد۔سسپینشن 110 فیصد۔ایکسل 110 فیصد۔چال 0 میٹر کار جیسی۔ہر اینگل سے لی ہوئی تصاویر ایڈ میں دیکھی جا سکتی ہیں۔انجن روم شیشہ۔انٹیرئر صاف ستھرا۔ڈیش بورڈ بلکل نیو جیسا۔سیٹیں اور ان کے کور کلین۔ڈور کشن صاف. ۔مہران دیکھنے والے کو مایوسی نہیں ہوگی۔ایک بار آ کردیکھیے ضرور۔ خریدیں اور چلائیں۔فی الحال کوئی کام نہیں۔اگر آپ کی نظر میں کوئی کام ہو تو نشاندہی کریں ہم وہ کام کروا کر دینگے۔گارینٹیڈ بہترین مہران۔zero three 15 one 2 seven 8 four 8 five. zero 33 one 3 seven 3 nine 5 one 8.