Description
اسلام وعلیکم
سوزوکی مہران 1992 ماڈل ہے ۔
لاہور کا نمبر ہیں ۔
کمپیوٹرائزڈ ہوئی ہے اون لاین ا رہی ہے
اوریجنل ڈاکومنٹس ہے ۔
گاڑی کا انجن ،گیر،شاکس،کمانی،زبردست ہے
گاڑی کا آیل بھی چینچ ہے
گاڑی کے ٹائر تکریبن نیو ہیں
لکھائی واے ٹائر ہے ۔
گاڑی کی سیٹس بھی اچھی ہے ۔
گاڑی کے فرش چاروں بلکل اوکے ہیں ۔
گاڑی میں صرف گوڈے کا معمولی سا کام ہیں ۔
گاڑی اندر سے اور فرنٹ سے بھی ٹھیک ہے ۔
گاڑی کے پیلر بھی ٹھیک ہے ۔
گاڑی ایکسیڈینٹ بلکل نہیں ہے ۔
گاڑی کی ویرنگ بھی اوکے ہیں ۔
گاڑی فیملی کے استعمال میں ہے ۔
والد صاحب کو پیسوں کی ضرورت ہے اس لیے سیل کر رہے ہیں ۔
ارجنٹ سیل کرنی ہے ۔
لینے والے بھائی رابطہ کریں
ماشاءاللہ گاڑی کی لوک 2010 ماڈل جیسی ہے
بیٹری بھی بلکل اوکے ہیں ۔
سٹیپنی وغیرہ بھی موجود ہے ۔
صرف کال کریں ،میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا ۔
رابطہ نمبر
0-/3-/3-/4-/5-/6-/1-/2-/4-/8-/3