Mehran Door plastic Gatta مہران کار دروازوں کا پلاسٹک گٹہ
Lower Chatter, Muzaffarabad
4 days ago
Details
TypeCar Parts
ConditionUsed
Description
مہران کا کے دروازوں کے پلاسٹک گتہ ھے چاروں دروازو کا۔ساتھ میں بلیک کلر ھوا ھے سوئچ بورڈ سے میچینگ کیلئے۔6 مہینے استعمال ھوا ھے۔اگر کای نے لینا ھو تو 8000 فائینل ریٹ ھے۔
نیا 15000 میں ملتے ھے