مہران کار برائے فروخت کنڈیشن بہت اچھی ہے دوبارہ ساری رنگ کروائی ہے مگر رنگ بہت اچھے والا ہوا ہے
گاڑی کا انجن بالکل ٹھیک ہے
مکینیکلی گاڑی بالکل اوکے ہے
گاڑی کے ٹائر بھی نیو ہیں
تمام کاغذات مکمل ہے اور بائیو میٹرک بھی ملے گی
Features
AM/FM RadioCD PlayerCassette PlayerFront SpeakersKeyless EntryUSB ChargerBluetooth System