Description
(View phone number)
مہران کار فارسیل
2017 : ماڈل
اے سی چالو ھے
گاڑی کا انجن فی صد جینون اور بہت اچھی حالت میں ہے
گاڑی کی تمام سیلیں اور ہودا اور باڈی مکمل جینون ہے
گھریلو استعمال شدہ گاڑی ھے
گاڑی بہت اچھی حالت میں موجود ھے
اور کسی بھی قسم کا کام نہیں مانگتی
ڈیمانڈ: 1050,000
لائف ٹائم ٹوکن لگے ہوئے ہیں
لوکیشن : بورےوالا شہر۔۔۔
رابطہ نمبر: (View phone number)