Description
we are manufacturing in lithium ion. iron phosphate. and multiple voltage and ampers rang in 12 v 24 v 48 v 60 v 72 voltage
20/30/50/100/150/180/200/250/300/360 ampeer*
ہائبرڈ انورٹرز کے لئیے پاکستان کی بیسٹ لتھئیم بیٹری۔*
میگا واٹ کمپنی کی ایک ہی لیتھئیم بیٹری چلائے آپکے گھر کا *پورا لوڈ + انورٹر AC* پوری رات وہ بھی 10 سال بغیر تبدیلی یا مینٹیننس کے
نیٹ میٹرنگ کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے ہاتھوں پریشان ہیں تو میگا واٹ کی ایک ہی لیتھئم بیٹری لگائیں اور 12 سال تک ٹینشن فری ہو جائیں۔
سولر سسٹم پر بھاری سرمایہ خرچ کر کے بھی بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں اور رات کو بھی سولر سے فائدہ اٹھانہ چاہتے ہیں تو میگا واٹ کی ایک لیتھئیم بیٹری لگائیں اور 12 سے 15 سال تک واپڈہ کنکشن کے بغیر دن رات نان سٹاپ فری بجلی کے مزے انجوئے کریں اور بجلی کے بلوں سے جان چھڑوائیں
48/300 لیتھئیم بیٹری
دن میں سولر 16کلو وٹ سٹور کرے پرائس 485000
*160امپئیر48v پرائس 215000*
*48وولٹ 100امپئیر پرائس 165000*
*51.8وولٹ 180امپئیر پرائس 240000 روپے*
*24وولٹ 160امپئیر 138000*
*24وولٹ 100 امپئیر 98000*
2 سال وارنٹی معہ 1 سال ریپلیسمنٹ
سائیکل لائف 6000
12سال لائف پیریڈ
۔Aگریڈ ہیوی ڈیوٹی سیلز
سمارٹ BMS
لائٹ ویٹ، ہیوی ڈسچارج کپسیٹی
پانی والی 200امپئرکی بیٹری چارجنگ پر 10 یونٹس استعمال کرے اور واپس صرف 6 یونٹس کرتی ہے
مطلب ہر سائیکل پر آپکے 4 یونٹس 4KW کا ضیاع
جبکہ میگا واٹ لیتھئیم بیٹری 10یونٹس چارجنگ اور واپس آوٹ پٹ بھی 10 یونٹس ہی دے مطلب 99.9 فیصد کارکردگی۔
پانی والی 4 بیٹری کے مقابلہ میں لیتھئیم کی ایک ہی بیٹری لگتی ہے۔
پانی والی بیٹری سردیوں میں چند دن استعمال نہ کرنے پر خراب ہوجاتی ہے جبکہ میگا واٹ لیتھئیم بیٹری سالوں تک فل پاور میں چارج کو ہولڈ کرتی ہے۔
میگا واٹ لیتھئیم بیٹری سائز اور وزن کےحساب سے لیڈ ایسڈ بیٹریز سے 60% کم جگہ اور وزن رکھتی ہیں۔۔
میگا واٹ لیتھئیم بیٹریز کو آپ فل پاور اور ایفیشنسی پر استعمال کرسکتے ہیں جبکہ پانی والی ٹیوبلر بیٹری کو فل لوڈ پراستعمال سے بیٹری کی لائف کم ہو جاتی ہے۔
میگا واٹ لیتھئیم بیٹریز کی ریٹیڈ کپیسٹی 100 فیصد ہوتی ہے جبکہ ٹیوبلر، لیڈ ایسڈ بیٹریز کی اصل کپیسٹی کمپنیوں کی بتائی گئی کپیسٹی سے 30 فیصد کم ہوتی ہے مطلب 200 امپئیر کی بیٹری زیادہ سے زیادہ 140 امپئیرکی نکلتی ہیں
میگا واٹ لیتھئیم بیٹریز کا لائف سائیکل 8000 سے 6000تک ہوتا ہے جبکہ پانی والی ٹیوبلر بیٹریزکا لائف سائیکل 500سائیکلز تک محدود ہوتا ہے۔
لیڈ ایسڈ یا پانی والی بیٹریزمیں شارٹ سرکٹ اور اور وولٹیج یا کرنٹ کی کوئی پرٹیکسن نہیں ہوتی جبکہ میگا واٹ لیتھئیم بیٹریز میں سمارٹ بیٹری مینجمنٹ سسٹم BMS انسٹال ہوتا ہے جس میں موبائل ایپلیکیش کنٹرول اور 16 قسم کی بیٹری سیفٹی پروٹیکشنز ہوتی ہیں۔
میگا واٹ لیتھئیم بیٹری کی کم سے کم لائف 10 سال ہوتی ہے جبکہ اتنے عرصہ میں آپ4/5 دفعہ پانی والی بیٹری تبدیل کر چکے ہوتے ہیں اور اتنے عرصہ کے لئیے میگا واٹ کی ایک ہی لیتھئیم بیٹری کافی ہوتی ہے
پر KG پاور ڈینسٹی کے حساب سے بھی میگا واٹ لیتھئیم بیٹریز کی پاور لیڈ ایسڈ اور ٹیوبلر سے کئی گنا زیادہے۔
*میگاواٹ انرجیز GTS پلازہ جھنگ*
(View phone number)
(View phone number)