Description
مزدا (mazda) bongo کا کیبن جاپانی امپورٹ ہے اور شہزور کا ڈالا رکھا ہوا ہے container بنا ہوا ہے اوپر دروازے اتر بھی جاتے ہیں engine 2200cc کا ہے بھی تگرا engine ہے گری مہینے میں 4 سے 5 چکر اسلامآباد کے لگاتی ہے tyre دونوں جوڑیاں بلکل نئی ہیں urgent sale کرنی ہے گاڑی میں کوئی fault نہیں ہے کچھ ضروریات کی وجہ سے sale کرنی پڑ رہی ہے گاڑی کی حالت بہت اچھی ہے بہت صاف condition میں ہے dashboard بہت پیارا ہے جس بھی نے بھی گاڑی خریدنے ہو بس وہی رابطہ کرے