Description
کاغذات اور فریم ڈون فونگ . 5 نٹی حصے. 18 فٹ کنٹینر. انجن 4100 مزدا . کاغذات مکمل . روٹ آل پنجاب. ۔۔پاسنگ۔ انجن گیئر حصہ بند۔۔ آسٹریلیا کی گاڑی جوڑی ھے۔مکینیکل گاڑی ok ھے الحمدللہ ۔سنجیدہ لوگ رابطہ کریں. اگر بات نہ ھو سکے تو واٹس ایپ پر میسج کر دیں. جزاک اللہ