Description
بچوں کا الیکٹرک راکر چیئر برائے فروخت
حالت: بہترین اور اچھی ورکنگ کنڈیشن میں۔
خصوصیات: خودکار جھولا فنکشن، ایڈجسٹ ایبل اسپیڈ۔
نرم اور آرام دہ کشن سیٹ۔
حفاظتی چھت (کینوپی) مع کھلونے۔
علیحدہ کھانے اور کھیلنے کی ٹرے۔
ڈیجیٹل کنٹرول پینل کے ساتھ آسان آپریشن۔
اصل قیمت: 21,500 روپے | فروخت قیمت: 19,000 روپے
اپنے بچے کو آرام اور تفریح فراہم کرنے کے لیے ایک بہترین انتخاب!