Description
میسی فرگوسن ایم ایف 375 ماڈل 2010 پنجاب کمپیوٹرائزڈ نمبر، انجن نیا اوورہال پہلا تیل، پچھلے ٹائر 7 آنے، اگلے 14 آنے، بمعہ 13 بائی 7 جیک ٹرالہ 4 برینڈ نیو ٹائر بہترین ورکنگ کنڈیشن۔ مکمل سیٹ ڈیمانڈ 29 لاکھ ۔ آئے بندے کی قدر ہو گی، موقعہ پر کمی بیشی۔ ٹریکٹر اور ٹرالہ علیحدہ علیحدہ بھی مل سکتا ہے۔ ٹھوکر نیاز بیگ لاہور ۔ موبائل نمبر 0302/41/68/532