Description
مردان شوگر مل بائی پاس روڈ
مردان پرائم ہاؤسنگ سکیم میں
5 مرلہ اچھی طرح سے تعمیر شدہ مکان برائے فروخت۔ 35 فٹ سٹریٹ۔
مین روڈ اور پارک کے ساتھ کے بنا ہوا خوبصورت گھر
5 منٹ چارسدہ چوک
5 پیدل منٹ قائداعظم سکول
6 منٹ فیس سکول اینڈ کالج اور سٹی سکول
13 منٹ عبدالولی خان یونیورسٹی۔
تفصیلات:
وی آئی پی ٹی وی لاؤنج
3 بیڈ رومز
کچن
کار کی پارکنگ
3 واشرومز
سکول یونیورسٹی مارکیٹ، مسجد موجود ہے
بہترین اور پر سکون پر فضا ماحول
واٹس ایپ اور کال کریں
ڈیمانڈ:- 1 کروڑ
رابطہ نمبر:(View phone number)