Description
ہمیں اسلام آباد میں ایک نیو ڈائننگ ریسٹورنٹ کے لیے ایک عدد محنتی اور تجربہ کار منیجر کی ضرورت ہے جس کا اس فیلڈ میں کم از کم بطور مینیجر کسی اچھے ریسٹورنٹ میں کام کرنے کا پانچ سال کا تجربہ رکھتا ہو اور پاکستانی شنواری اور کنٹیننٹل مینیو کے بارے میں جانتا ہو۔