Description
السلام وعلیکم ہمیں اپنی ٹریول ایجنسی کے لیئے ایک قابل خاتون کی ضرورت ہے جو ہمارے دفتر میں ویزہ ٹکٹ وغیرہ کے حوالے سے کام کر سکیں۔ سیلری پلس کمیشن دیا جائے گا۔ اوقات کار صبح 10 سے شام 4 بجے اور اتوار کی چھٹی ہو گی۔ برائے مہربانی سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔
شاہ جی ویزہ کنسلٹنٹ آفس نمبر 5f KFK پلازہ پریس عدالت عوڈ کوئٹہ