Description
گھر کا پالا ہوا ہے بریڈر ہے بقرہ عید کے دو مہینے بعد دوندا ہوا ہے شوقین بھائی جنہوں نے فارم میں رکھنا ہو بریڈ کے لیے وہ بھائی رابطہ کریں قصائی یا زبح کے لیے نہیں ہے اور ریڑھی میں بھی لگا سکتے ہیں ہالی نکلا ہوا ہے جتنا مرضی وزن ڈال لیں
(View phone number)