All categoriesDropdown arrow
1 / 2

Maid required

Malir Cantonment, Karachi
3 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameBabysitter Job
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to25000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeTemporary
TypeBaby Sitter Jobs
Description
بیبی سِٹر درکار (بچوں کی نگہداشت کیلئے خاتون مطلوب) ہمیں ایک دیانتدار، ذمہ دار اور بچوں سے محبت کرنے والی خاتون کی ضرورت ہے جو ہماری بیٹی کی دیکھ بھال کر سکے۔ شرائط: عمر: 30 سے 40 سال کام کا وقت: روزانہ صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک ہفتہ میں کوئی چھٹی نہیں (خصوصی حالات میں ممکن) تنخواہ: 20,000 تا 25,000 روپے ماہانہ (کارکردگی کی بنیاد پر) خاتون کا بچوں کے ساتھ خوش اخلاق اور صفائی پسند ہونا ضروری ہے کام میں ذمہ داری، ایمانداری اور نرمی اہم شرط ہے مقام: ملیر کنٹونمنٹ، زائدان لائنز، میزائل چوک کے قریب، 6 نمبر چیک پوسٹ رابطہ کریں: (Whatsapp no) (View phone number) (View phone number) نوٹ: تنخواہ کا فیصلہ خاتون کی کارکردگی اور رویے کی بنیاد پر ہوگا۔ رہائش کا انتظام دستیاب نہیں ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1100936792
Report this ad