All categoriesDropdown arrow
1 / 1

Madina catering near peer makki bhatti

Data Darbar Road, Lahore
2 days ago
Details
TypeCatering
Description
شادی بیا و دیگر تقریبات کے لیے ہر قسم کے معیاری کھانے بنائے جاتے ہیں وزن اور ذائقہ اللہ کے حکم سے بہترین ملے گا ـ/15000= 12×12بریانی کی دیگ ـ/12500 کلو12کورمہ کی دیگ رپےکلو2200 رپےکلو 1600رپےکلو1200زردہ رپےکلو 2100 رپےکلو 1500 رپے کلو 1100 گڑ والےچاول ـ/20000 = 12×12 سندھی بریانی رپےکلو 600 اور 400 رشین سلاد 32000= کلو چکن16×من 1.5 پالک گوشت ہر قسم کے فنکشن شادی بیاہ اور دیگر طبقریبات کے لیے مال ارڈر پر تیار کیا جاتا ہے ہمارے پاس تین اپشن ہوتے ہیں گراہک کے لیے ایک یہ کے گراہ سارا سامان خود دے گا ہم مزدوری لیں گے دوسرا یہ کہ سارا کام ہم خود کریں گے اور ہم اس کا نرخ لیں گے اور تیسرا یہ ہے کہ گوشت مالک خود دیں گے ہم مصالحہ جات اور اپنی مزدوری کے پیسے لیں گے جیسے بھی کسی کو اسان لگتا ہے ہم ویسے ہی کام کرتے ہیں
Location
Pakistan
Ad id 1096962488
Report this ad