Description
We need Gardner/Maali
Who can prepare the soil, for grass implementation
maintaining the gardner
گارڈن کی مٹی برابر کرنی ہے
گھاس لگانی ہے، کیاریاں بننی ہیں اور پودے لگانے ہیں
گارڈن کی دیکھ بھال کرنی ہے
پارٹ ٹائم والے بھی رجوع کریں ہفتہ میں ایک، دو یا جیسے مناسب ہو کام کریں