All categoriesDropdown arrow
1 / 4

MA International company

Qartaba Chowk, Lahore
4 days ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameMA International company
Type of AdJob Offer
Salary from40000
Salary to40000
Career LevelExecutive
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
*بغیر انٹرویو کے فوری* *جوائننگ۔۔۔۔ فوری نوکری کا آغاز۔۔۔۔ پہلے آ ئیں پہلے پائیں دیر نہ کریں* *(View phone number)* *فوڈ فیکٹری میں ہیلپر* ماہانہ تنخواہ: 40000 رہائش بلکل فری ڈیوٹی 12 گھنٹے ایک گھنٹہ ریسٹ کھانا فیکٹری میں سستا دستیاب جاب لوکیشن: روئنڈ روڈ لاہور *میڈیسن فیکٹری میں ہیلپر* ماہانہ تنخواہ: 30 ہے 2 ٹائم کا کھانا رہائش فری ڈیوٹی 8 گھنٹے جاب لوکیشن: گجومتہ سٹاپ لاہور *پارسل فیکٹری* ماہانہ تنخواہ: 28000 رہائش بلکل فری ڈیوٹی 8 گھنٹے+ اؤر ٹائم کھانا کھاتے پر ملے گا جاب لوکیشن:، چونگی امر سدھو لاہور *بسکٹ / کیک فیکٹری* ماہانہ تنخواہ: 30سے 40 ہے 3 ٹائم کھانا + رہائش فری ڈیوٹی 12 گھنٹے ایک گھنٹہ ریسٹ جاب لوکیشن: شیخوپورہ روڈ *ٹیکسٹائل فیکٹری میں ہیلپر* ماہانہ تنخواہ: 39000 1 ٹائم کھانا فری 2 ٹائم کی آدھی قیمت رہائش فری ڈیوٹی 12 گھنٹے ایک گھنٹہ ریسٹ جاب لوکیشن: ٹھوکر سے مانگا روڈ لاہور *چپس فیکٹری میں ہیلپر* ماہانہ تنخواہ: 35000 رہائش بالکل فری ڈیوٹی 12 گھنٹے+اؤر ٹائم ایک ٹائم کا کھانا فری جاب لوکیشن: گجومتہ لاہور *گتہ فیکٹری* ڈیوٹی 12 گھنٹے سیلری 34500 رہائش بالکل فری کھانا ٹوکن پہ ملے گا *کھلونا فیکٹری* ڈیوٹی 10 گھنٹے سیلری 22 ہزار اوور ٹائم لگا کر 35 ہزار تک کھانا رہائش فری *بوتلوں کی چھانٹی* فری کریٹ 1روپیہ سیلری 35 ہزار تک ماہانہ رہائش بالکل فری کھانا ٹوکن پر ملے گا لوکیشن میٹرو کا کما اسٹیشن *سکیورٹی گارڈ* سیلری 25 سے 27 ہزار تین ٹائم کھانا رہائش بالکل فری *بریڈ فیکٹری* ڈیوٹی 12 گھنٹے سیلری 26500 سے 28 ہزار تک کھانا فری ہے اس کی سہولت میں موجود ہے رابطہ نمبر *Miss Rimsha Kajal* *(View phone number)* *لیبر ورک جاب اس لیے تعلیم و تجربہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے* *اپنا سامان موسم کے مطابق ساتھ لے کر آئیں* جاب حاصل کرنے کے سروس چارچ 2000 ہے *براہِ مہربانی کنفرم کر کے پھر آ ئیں* *۔کام کی مکمل زمہ داری کمپنی کی طرف سے ہوگی* *اگر آپ کو کام پسند نہیں اتا تو اپ کام تبدیل کر وا سکتے ہیں* *افس لوکیشن*میٹرو کا سٹیشن نمبر 10 کرتبہ چونک سات ہی لکی سینٹر پلازہ فلور نمبر ٹو افس نمبر 18*
Location
Pakistan
Ad id 1097348665
Report this ad