Description
میں اپنی ایل ڈی سمارٹ ٹی وی سیل کر رہا ہوں فل ایچ ڈی ڈسپلے جس کی انٹرنل میموری 4/32 ہے core 2 پروسیسر ہے جس میں تمام شوشل نیٹ ورک موجود ہے گوگل ۔فیس بک۔ یو سی براؤزر ۔یوٹیوب۔ اوپرا منی ۔گیمنگ بکس ۔ یوایس بی پورٹ ۔ڈش کونیکٹڈ ۔وائی فائے کونیکٹڈ ۔لش کنڈیشن بلکل 100% اوریجل کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہوا خریدنے سے پہلے آپنی تسلی کریں مکمل بکس موجود ورنٹی کارڈ موجود ایک سال استعمال ہوئی ہے