Description
2 عدد بریڈر جوڑے بلو فشر فی جوڑا 2000
2 عدد بریڈر جوڑے کامن لاٹینو فی جوڑا 2000
ایک فل اینگل فل بھاری پنجرا اٹھ پورشن والا
حالت استعمال شدہ تین سال استعمال ہوا ہے ٹرے وغیرہ بھی خستہ حالت میں ہے اور ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے وہ میرے پاس پڑی ہے ویلڈنگ کروانی ہے ایک ٹرے میں سراخ 16000
جو بندہ پنجرا اور چار جوڑے ڈیل میں اٹھائے گا اس کو
8 ریڈیو باکس فری
ایک ڈبہ 600 کا بنوایا تھا پچھلے سال =4800
8 دانہ پانی برتن فری
600 کہ دانہ پانی برتن