Description
اسلام علیکم! کسے ہیں سب میں امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ہوں گے میں لے آیا ہوں اب رائیڈرز کے لیے خوشخبری اتنا اچھا موقع کوئی نا چھوڑے گالا آپ کو دے رہا ہے تیس ہزار سیلری پٹرول روزانہ کا روزانہ پانچ روپے ایک آرڈر کے سال کے بعد گراری سیٹ اور 6 مہینے بعد ٹائر ٹیوب ان دونوں کے پیسے آدھے آدھے ہوں گے اور بائیک کا جو بھی خرچہ ہو گا وہ کمپنی دے گی آپ کے پاس سے کوئی بھی روپے نہیں لگے گا اتنا اچھا موقع کوئی بھی نہ چھوڑے اوپر ساری ڈیٹیل لکھ دی ہے اس سے مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔ شکریہ۔۔
Tele. & Whatsap(Chat with seller)