Description
میں ایک سمجھدار اور محنتی عورت ہوں جو نوکری کی تلاش میں ہے۔ میں گھریلو کام، کھانا پکانے، بچوں کی دیکھ بھال (نانی)، یا اٹینڈنٹ کے طور پر کام کر سکتی ہوں۔ میں فل ٹائم نوکری (صبح 9 سے شام 5 بجے تک) کی خواہشمند ہوں۔ میری ترجیحی جگہیں کورنگی یا ڈیفنس (DHA) ہیں۔
Sahar Nawaz
Contact No (Chat with seller)