Description
ہمیں ایک خاتون شیف کی ضرورت ہے جو صحت مند کھانا پکائے۔
ذمہ داریاں:
1. ضرورت کے مطابق مارکیٹ سے سودا لانا۔
2. دن میں دو وقت کھانا بنانا (ناشتہ اور ایک ڈش)۔
3. انٹرنیٹ اور یوٹیوب استعمال کر کے ریسیپیز دیکھنا۔
شرائط:
صاف ستھری اور صفائی کا خاص خیال رکھنے والی ہوں۔
جوہر ٹاؤن اللہ hu چوک کے قریب رہائش ہو۔
اچھی اور قابل بھروسہ حوالہ جات رکھتی ہوں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔