Description
ہمارے پاس اچھے کوالٹی کے لوکل سولر انورٹر دستیاب ہے جو بغیر بیٹری اور واپڈا کے سارا دن چلتا ہے۔جس سے آپ 1 عدد Ac اور گھرکا بقایا لوڈ اسا نی سے چلا سکتے ہیں
6 مہینے وارنٹی کے ساتھ
نیز لوکل انورٹر کی ریپیرنگ کا کام بھی تسلی بخش کیا جاتا ہے
لوکیشن مسریال روڈ نیازی ٹاؤن چوک راولپنڈی