Description
یونائیٹڈ 100 سی سی لوڈر بہترین اور جینئن حالت میں ہے۔ ٹائر، گئیر انجن کا کوئی کام نہیں ہونا۔ اپنے اورجنل کلر اور حالت میں ہے۔ بریکنگ سسٹم میں کار کا بوسٹر لگا ہے جس سے بریک لاجواب ہے۔ ڈالا اور شاکس زبردست ہیں۔ کاغزات اوریجنل اور سمارٹ کارڈ موقع پر موجود ہے۔ فائبر چھت لگی ہوئی ہے