Description
2022 لوڈر رکشہ یونائٹڈ 150 سی سی
ہائی لوگ گیر تینوں ٹائر اچھی کنڈیشن میں
اس ٹائم رکشے میں کوئی کام نہیں ہے کروانے والا
اس کی ٹینکی لیک ہو گئی تھی اس لیے نیو ایشیا کی ٹینکی ڈلوائی ہے
ارجنٹ ضرورت ہے جس نے لینا ہے رابطہ کریں
رابطہ نمبر (View phone number)