Description
لیتھیئم آئن اور لیتھیئم فاسفیٹ 12v 230Ah اور 24v 104 Ah میں دستیاب ہیں ایک مہینہ وارنٹی کے ساتھ۔ ستر فیصد بقایا لائف کے استعمال شدہ ٹیسلا اور دیگر معروف کمپنیوں کے سیلز سے بنی یہ بیٹیری آپ کو چھ سے آٹھ گھنٹہ ایک چارج پر بیک اپ دیتی ہے اور آٹھ سے دس سال تک چلتی ہیں۔ تمام لوکل یو پی ایس اور امپورٹڈ انورٹرز کے ساتھ چلتی ہیں۔ ایم پی پی ٹی کے علاوہ ڈائریکٹ ڈی سی کرنٹ کے لئے موزوں نہیں ہے۔
قیمت میں معمولی گنجائش ہو سکتی ہے۔
034/4-0/42/22/86