Description
صرف واٹس ایپ میسج کریں او ایل ایکس چیٹ نا کریں۔۔۔۔
ایل جی وی 35۔
سٹاک کلیئرنس سیل
کریک (سکرین پر کریک) والے چند پیسز باقی ہیں۔
نان پی ٹی اے، 2 ماہ سم چلے گی
6جی بی ریم، 64 جی بی سٹوریج
گیمنگ پہ 60 ایف پی ایس دے گا، بیٹری ٹائمنگ سنیپ ڈریگن 845 والے سب فونز سے زیادہ ہے۔
1440-پی ایل ای ڈی ڈسپلے ہے۔
4-کے 60 ایف پی ایس ویڈیو بناتا ہے، آئی فون ایکس کے مقابلے کا کیمرہ ہے۔
قیمت 12 ہزار، 13 ہزار اور 14 ہزار والے پیسز موجود ہیں۔ فائنل پرائس ہے!
واٹس ایپ کریں، او ایل ایکس چیٹ نہیں کریں۔ شکریہ
(View phone number)
WhatsApp only