Description
Display: 5.7-inch HD+ (720 x 1440 pixels) IPS LCD
Processor: Qualcomm Snapdragon 450 octa-core 1.8 GHz
RAM: 2GB
Storage: 16GB expandable via microSD card
Camera: 8MP rear camera, 5MP front camera
Battery: 3000mAh
Operating System: Android 8.1 Oreo
بھائی یہ فون امریکہ سے ایا ہے تو وہاں کی سم صرف چلتی ہے یہاں کی سم نہیں چلے گی اس میں یہ سم لاک فون ہے باقی وائی فائی پہ صحیح چلے گا گیمز یوٹیوب وغیرہ سب سے ہی چلے گا کنڈیشن بالکل نہیں جیسی ہے اور لوکیشن میری فیصل اباد کی ہے