Description
Lenovo N22 ChromeBook
Ram : 4GB
Rom : 16 GB
Screensize : 11.7 inch HD LCD
HDMI Port, 2 USB Ports
External Hard Drive Supported Up to 500GB
== BEST USE FOR ==
یہ لیپ ٹاپ نہیں ہے، کروم بک ہے، جس میں ونڈوز 10 انسٹال ہے۔ یہ زیادہ تر ملٹی میڈیا ، انٹرنیٹ ورک، آن لائن ورک، آفس ورک کے استعمال کے لئے بہترین ہے۔
یہ کروم بک تسلی سے چیک شدہ ہے۔ اس کا بیٹری بیک اپ ملٹی میڈیا استعمال پر 6 گھنٹہ ہے۔ نارملی بیٹری بیک اپ 3 گھنٹہ کا نکلتا ہے کیونکہ یہ برانڈڈ کروم بکس ہوتی ہیں۔
سکرین آن ٹائم میں اس کا بیٹری بیک اپ 9 گھنٹہ ہے۔
قیمت فل اینڈ فائنل ہے۔ بحث کرنے سے گریز کریں۔ ریپئیر شدہ ، یا فالٹ شدہ نہیں ہے۔