All categoriesDropdown arrow
LED 24" inch 0
1 / 5
Rs 10,000

LED 24" inch

Rana Town, Lahore
4 weeks ago
Details
ConditionUsed
TypeMonitors
Description
اسلام علیکم۔ نہایت شانداررزلٹ۔ گیمنگ اور گرافکس کے کام کے لیے نہایت شاندار۔ ایک روپیہ کم نہی ہوگا۔ خوامخواہ ریٹ پر بحث مت کیجیے گا۔ میرے پاس ہیں ہی اتنے۔ پٹرول کے پیسے دیدیں۔ میرا بجٹ نہی ہے۔ وغیرہ وغیر۔ یہ سب فضول باتیں ہیں۔ سولڈ بلیک کلر چیک کروائونگا۔ جو کہ آپ مارکیٹ سے جا کر چیک کیجیے گا کہ کیا وہ آپکو دکھاتے ہیں سولڈ بلیک؟ سولڈ بلیک اور پیور وائٹ جس سکرین میں ہوں وہ بالکل اوکے ایل ای ڈی ہوتی ہے۔ کوئی ڈاٹ کوئی شیڈ، لائن کوئی فلکرنگ نہی ہے۔ اوریجنل بیس ساتھ ہے خوبصورت باڈی ٹیکسچر والی ہے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1061930834
Report this ad