Description
Whatsapp: (View phone number)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنے بچے کو قرآن سکھا دو قرآن انہیں سب کچھ سکھا دیگا
جس میں آپ تھوڑے وقت میں سیکھ سکتے ہیں
حفظ سورة یاسین سورۃ الرحمان سورۃ المزمل مکمل
نورانی قاعده
ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ
حفظ قرآن تجوید کے ساتھ
مسنون دعائیں پریکٹیکل کے ساتھ
تجویدی قوانین کے ساتھ
پاره 30
وضو نماز مکمل کے ساتھ
غسل کے مسائل
ادب کی تعلیم پریکٹیکل کے ساتھ
ضروری مسائل احادیث
عربی انگلش بول چال
تفسیر قرآن
تعلیم بالغاں جس میں کوئی قید نہیں
ہفتہ وار مقابله درود شریف
خاص کر ہمارے ادارے میں
بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔الحمدللہ 50 سے زائد بچوں نے فراغت حاصلِ کی ہے سب کو سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں
اگر آپ نے ہم سے اپنے بچے کو قران پڑھانے کا فیصلہ کیا ان شاءاللہ عزوجل آپ کو اپنے فیصلے پر فخر محسوس ہوگا
Call: (View phone number)
0/3/1/72/98/20/74