Description
یہ ایل سی ڈی ٹی وی سیل کرنا ہے یہ سم سانگ کا ہے 14 انچ کا ہے کوئی فالٹ نہیں ہے اس پرتمام کیبل چینل HD رزلٹ دیتے میں یہ مکمل ریموٹ کنٹرول ہے ۔۔۔ ریموٹ سے آن آف ہوتا ہے ۔۔۔ موقع پر اس کی قیمت میں کمی بیشی ہو سکتی ہے رابطہ نمبر پکچر میں موجود هے۔۔۔