All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Lavender gold herbal hair oil 0
1 / 6
Rs 1200

Lavender gold herbal hair oil

Pak Colony, Karachi
7 hours ago
Details
ProductsHair Oils
ConditionNew
Description
لیوینڈر ہربل ہیئر آئل * بالوں کی افزائش نشوونما کی تحریک کو تیز کرتا ہے *بالوں کی کمزوری دور کرتا ہے بالوں ک و جڑسے سروں تک مضبوط بناتا ہے * بالوں کے ٹوٹنے گرنے جھڑنے کے عمل کو روکتا ہے بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط کرنا ہے *۔ بالوں کا روکھا پن خشکی سکری کا خاتما کر کے ان میں ایک نئی تازگی چمک اور نرمی کا احساس دیتا ہے * بالوں کے دو منہ ہونےکو روکتا ہے بالوں کے پتلے پن کو دور کر کے انہیں موٹا گھنا کرتا ہے *۔ایلوپیسیا جسے عرفِ عام میں بالخورا گنج پن کہا جاتا ہے جس میں سر بہوؤں پلکوں مونچھوں داڑھی میں جگہ جگہ سے بال ختم ہو جاتے ہیں یہ اس کا خاتما کرتاہے اور نئے سرے سے متاثر جگہ پر بال آ نا شروع ہو جاتے ہیں متاثرہ جگہ پر انگلی کی مدد سے حلقے ہاتھ سے لگائے دن میں دو یا تین مرتبہ * سر کی خارش سوزش کو ختم کرتا ہے اضطرابی کیفیت ختم کرتا ہے دماغ کو سکون و راحت دیتا ہے نیند نا آ نےیا کمی کی شکایت کا ازالہ کرتا ہے *۔ کم عمری وقت سے پہلے ہو جانے والے سفید بالوں کواسکا مستقل استعمال دوبارہ سے سفید بالوں کو سیاہ کردیتا ہے * لیوینڈر ہربل ہیئر آئل اینٹی بیکٹیریل پروپٹی کا حامل ہے اس کے استعمال سے سر کی جوؤں لیکھوں کا خاتما ہوجاتا ہے *۔عام طور پر مردوں میں ہو جانے والے گنجے پن کو روکتا ہے اور اسکا مستقل استعمال گنجے پن کے روگ سے نجات دیتا ہے لیوینڈر ہربل ہیئر آئل جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے یہ جانوروں سے ماخوذ اجزاء اور ہر قسم کے کیمیکل سے پاک ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1093127141
Report this ad