Description
This hardly used laser hair removing gun, works perfectly fine. تصویر کو غور سے دیکھ لیں کے مشین انتہائی صاف ستھری ہے ، مختلف power levels
ہیں۔ برائے مہربانی خریدنا ہو تو پیسے پورے لائیں نہیں تو کال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
اس کے اوپر جو نمبر ہیں وہ بتاتے ہیں کہ ابھی کتنی دفعہ استعمال کر سکتے ہیں