Description
لیپ ٹاپ 12 جنریشن ہے جوکہ بہترین ہائی کوالٹی ڈیوائس ہے سب سے بڑھ کر اس میں اعلی کوالٹی کی بیڑی ہے اس کے ساتھ کیمرہ چارجر کوالٹی بھی بہتر ہے مطلب مائیکرو سافٹ آفس یا اس سے ہیوی پروگرام جیسے فوٹو شاپ وغیرہ کے لیے بہترین ہے
core i5 ,12th generation 8gb ram 256 gb SSD