لانسر 86 اور 87 ماڈل کا ڈیش بورڈ ھے درمیان والی گرل ٹوٹی ھوئ ھیں نیچے والا کنسول بھی ھے
اے سی کے لئے ھیٹر اور فریج بکسہ بھی دستیاب ھے پچھلے وھیل کے بریک ڈرم بھی دستیاب ھیں
اکارڈ 87 کا فریزر اور ھیٹر بھی دستیاب ھے لانسر کا ڈیجیٹل میٹر بھی دستیاب ھے
اکارڈ 87 کا بیک وھیل بریک ڈرم بھی دستیاب ہے