Description
اصلی لکے نسل کے خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو کبوتر برائے فروخت ہیں۔ گھر کی پرورش کے اور مکمل صحت مند ہیں۔ اڑانے اور بریڈنگ دونوں کے لیے بہترین ہیں۔
مکمل جفت (Pair) اور اکیلے (Single) کبوتر دستیاب ہیں۔
شوقین حضرات کے لیے نایاب موقع۔
مقام: فیصل آباد
قیمت: مناسب، بات چیت کی جا سکتی ہے۔
رابطہ صرف سنجیدہ افراد کریں(View phone number)۔