Description
آل اعوان گروپ آف گرلز ھاسٹل میں کچھ باصلاحیت، محنتی اور ایماندار خواتین اسٹاف کی ضرورت ھے۔ جن میں ایک خاتون ھاسٹل وارڈن اور ایک تجربہ کار خاتون باورچی کی ضرورت ھے۔ اس کے علاؤہ ھاسٹل میں صفائی کے لئے خاتون کی ضرورت ھے۔ جو لانڈری کا کام بھی بخوبی کر سکے۔ پرکشش تنخواہ کے علاؤہ تین وقت کھانا اور رھائش کی سہولت دی جائے گی۔ عمر کی کوئی پابندی نہیں ھے۔ دلچسپی رکھنے والی خواتین اپلائی کریں۔ شکریہ
نوٹ: ھاسٹل وارڈن کے لئے کم از کم میڑک ھونا لازمی ھے۔