All categoriesDropdown arrow
1 / 11
Rs 290,000

L Shape Fastfood counter

I-9, Islamabad
2 days ago
Description
یہ مکمل 18 گیج نان میگنیٹ فوڈ گریڈ مٹیریل میں بنا ہوا ایل شیپ کا فاسٹ فوڈ کاؤنٹر ہے جس میں ڈبل فرائر لگا ہوا ہے اس کی افادیت یہ ہے کہ اس میں اپ ایک لیٹر سے لے کے 10 لیٹر تک ائل ڈال کے کام چلا سکتے ہیں اور نو لیٹر پہ یہ اٹو کام کرے گا. بریانی/پلاؤ وغیرہ کیلئے ایک عدد برنر بھی دیا گیا ہے. اور ایک عدد کنگ سائز کی ہاٹ پلیٹ دی گئی ہے جس پہ ریپس/ برگر وغیرہ بنائے جا سکتے ہیں ہیں. اور اسکا سائزفٹ 5*فٹ5ہے
Location
Pakistan
Ad id 1098633372
Report this ad