ایک عدد کنگ سائز بیڈ
دو عدد سائیڈ ٹیبل
ایک عدد ڈریسنگ ٹیبل
فرنیچر بالکل نیا ہے۔ استعمال نہیں ہوا۔ 2 سال سے ایسے ہی پڑا ہے۔ صرف پالش کی ضرورت ہے۔
میٹرس بھی ساتھ ہے۔
خالص لکڑی کا بنا ہوا بھاری چنیوٹی فرنیچر ہے۔
مکان کرائے پہ ہے، شفٹنگ پہ بہت مسئلہ ہو رہا ہے فرنیچر کی وجہ سے، اس لیے بیچ رہے ہیں۔